کتاب کا نام. دستور زندگی
مصنف. عبدالعظيم رحمانی ملکاپوری ممبئ
صفحات 224
قیمت. 150
ناشر القاء پبلیکیشنز ممبئ
خوشگوار زندگی گزارنے کے سنہری اصولوں پر مشتمل یہ کتاب ایک بہترین مثال ہے جس میں خوشگوار زندگی بسر کرنے کے فن کو دینی و عصری اسلوب میں پیش کرنے کی کامیاب کوشش کی گئ ہے اس کتاب کے عناوین کو زندگی کے اردگرد فوکس کیا گیا ہے ایک بہترین شخصیت کی تعمیر کے لیے ضروری وہ تمام چیزوں پر تفصیل سے روشنی دالی گئی ہے جو ایک شخص کو مثالی کردار ادا کرنے کےلئے لازمی ہے جگہ جگہ قرآنی آیات اور سیرت کے زرین واقعات سے ترغیب دینے کی کوشش کی گئی ہے
انداز تحریر جداگانہ ہے ہر عنوان پر ایک شعر سے بات کا آغاز کیا گیا ہے جو دلچسپی اور بڑا دیتا ہے الفاظ کی لاجواب روانی دیر تک پڑهنے پر مجبور کردیتی ہے
شخصیت کے ارتقاء پر یہ نادر کتاب دراصل روایتی انداز پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس کتاب میں تزکیہ نفس اور تقوی پر توجہ دی گئی ہے .....
اس کتاب کے مطالعہ کے بعد احساس ہوا کہ حقیقت میں ....
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کے گم اس میں ہیں آفاق
اس کتاب کا مطالعہ یقینا فائدہ مند ثابت ہوگا
abdulazimmku@gmail.com
دستور زندگي
+919224599910
Abdul Azim Malkapuri Ke Qlam Se
Dastoor-E-Zindagi
Viết bởi: Abdul Azim Rahmani Malkapuri
© ALL RIGHTS RESERVED
Abdul Azim Rahmani Malkapuri
Không có một phần của cuốn sách này có thể được sao chép, lưu trữ trong hệ thống phục hồi hoặc truyền dưới mọi hình thức hoặc bằng bất kỳ phương tiện, điện tử, cơ khí, photocopy, ghi âm hoặc bằng cách khác mà không có sự cho phép trước bằng văn bản của nhà xuất bản.