رس و تدریس کی دنیا کی عظیم انقلابی شخصیت حضور صدر الشریعہ فقیہ اعظم ہند حضرت علامہ الشاہ حکیم امجد علی اعظمی قدس سرہ العزیز کے 71 / ویں عرس کا آغاز مورخہ 26 جولائی 2017 ء بمطابق یکم ذی قعدہ 1438 ھ بروز بدھ طیبۃ العلما جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی کے وسیع و عریض میدان میں ایک شاندار جلسہ کے ساتھ ہوا.
Amjadia Sahmahi Oct Nov Dec 2017