واعظین, علماء اور مبلغین کی طرف سے بیان کی جانے والی ایسی روایات جو بطور حدیث کے بیان کی جاتی ہیں لیکن درحقیقت وہ حدیث نہیں بلکہ کسی کا قول یا من گھڑت روایات ہیں. GIỚI THIỆU GIỚI THIỆU GIỚI THIỆU GIỚI THIỆU GIỚI THIỆU
ہمارے معاشرے میں جلسوں، اور دیگر دینی تقاریب میں ایسی بہت سی روایات احادیث سمجھ کر بیان کی جاتی ہیں جو درحقیقت احادیث نہیں ہیں۔ چنانچہ بیان کرنے والے بھی اور عام عوام بھی ان کو احادیث ہی سمجھتی ہے۔ اس ایپ میں ان تمام احادیث کو جمع کرکے مدلل انداز میں بتایا گیا ہے کہ یہ روایات یا تو کسی کا قول ہیں یا من گھڑت ہیں۔ اس لیے اس ایپ کا کم از کم ہر عالم، مقرر، مدرس کے پاس ہونا نہایت ضروری ہے۔