پورے ایشیا میں دارالعلوم دیوبند کی دینی, مذہبی, تالیفی, تصنیفی, تعلیمی, قومی, ملکی, ملی, اصلاحی, اور فنی خدمات ہر شہر, ہر قصبہ, ہر دیہات میں دن رات مسلم ہے.
ججدود خرافات, ہزلیات, اغلوطات کا شکار مسلمان تھا, اسلام برائے نام تھا, مذہب بدنام تھا, ہر غلط کام تھا, عقیدہ خام تھا, جہالت کا اندھیرا تھا, ظلم کا بسیرا تھا, گمراہی کا ڈیرہ تھا, انگریز کی حکمرانی تھی, حکومت شیطانی ھھہطہط ..
جب علما کو پھانسی پر لٹکایا گیا, داروسن پر چڑھایاگیا, دریائے شور عبور کرایا گیا, حق گو لوگوں کا سر اڑایا گیا, "الکفر ملۃ واحدۃ" کا سماں تھا, نقشہ الحفیظ والاماں تھا, بڑے بڑے جاگیردارسرمایہ دار اور زمیندار حکومت کے وفادار تھے , ملک کے غدار تھے, مذہب سے بیزار تھے, اعلی عہدوں کے طلبگار تھے, اکثر عیار, ومکار اور بے کار تھے, مناصب کے نشے میں سرشار تھے, مسلمان ذلیل وخوار تھے, قرآن کے نسخے جلائے گئے, اسلام کے نقشے مٹائے گئے, ججقپ
حق پرستوں کا گروہ بر سرپیکار تھا, ہندوستان میدان کارزار تھا, سب سے بڑا دشمن انگریز تھا, جو بڑا شر انگیز, چالاک تھا, تیز تھا, پھر بھی مقابلہ مقاتلہ کا معاملہ کیا گیا, مسلمانوں کی دینی تنزلی دیکھ کر غیور جاگ اٹھے. . بآخ
دارالعلوم دیوبند نے ہزاروں مفسر, محدث, مفتی, متکلم, محقق, مدقق, مناظر, معلم, مبلغ, مؤرخ, مدبر, مفکر, سیاستدان, صحافی, شاعر, ماہر تیار کیے اور ہزاروں فقہاء, علماء, فضلاء, فصحاء, بلغاء, ادباء ..
Làm thế nào để làm gì đó không?
ایپلیکیشن کو مزید بہتر انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، کوئی قابل توجہ بات ہو تو ضرور اطلاع دیں
مصنفین کے اجمالی حالات کا اضافہ
کتابوں پر مختصر تبصرہ