المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ کا مختصر تعارف
سال 2012 میں سندہ کے کچھ طلاب نے مل کر المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ مقیم قم المقدسه ایران کی بنیاد ڈالی۔ پہلے صدر کے عنوان سے حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی کو چنا گیا ، تنظیم نے دو محاذوں سے کام کا آغاز کیا۔
1- المجتبی میگزین کمیٹی
المجتبی کے نام سے سندھی میگزین کی چھپائی جو ہزاروں کی تعداد میں حیدرآباد سے چھپوا کر سندہ کے مختلف شہروں میں بھیجا گیا۔ ابھی تک 9 میگزین شایع ہو چکے ہیں ، میگزین کمیٹی کے مسئول اور چیف ایڈیٹر مولانا اسد رضا چانڈیو ہیں اور ایڈیٹر مولانا راشد علی چانڈیو ہیں۔
2- ویب سائیٹ کمیٹی
سندھی زبان میں ویب سائیٹ بنائی گئی جس میں سینکڑوں صفحات پر مشتمل تحقیقی مواد شامل کیا گیا ہے۔ بزرگ علماء کی سوانحِ عمری ، فقہی مسائل کا بیان ، علمی کتب کا تعارف ، مختلف اؤں جیسے دعاء توسل ، اء کمیل ، زیارت عاشورا وغیرہ ام آڈیوز ا ا اس کمیٹی کے مسئول مولانا ساجد علی سبحانی ہیں۔
آگے چل کر کام کے دائرے کو بڑھایا گیا ، اور جو دوسری کمیٹیاں بنائی گئیں ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔
3- ترجمہ اور تالیف کمیٹی
Trò chơi điện tử ہونے والے عشرہ محرم الحرام کے شرکاء میں تقسیم کئے ہیں۔ اور ان میں سے علمی مسابقوں کا انعقاد کر کے خانوادہ طلاب میں نفیس انعامات تقسیم کئے ہیں۔ اس کمیٹی کے مسئول حجۃ الاسلام مولانا ثمر علی عرفانی ہیں۔
سابقہ صدور
1- حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی (سال 2012 سے 2014
2- حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سرفراز مہدی چانڈیو (سال 2014 سے 2016)
3- حجۃ الاسلام مولانا نظیر احمد بہشتی (2016 سے 2018 دوبارہ 2018 سے اب تک)
4- ثقافتی کمیٹی
ثقافتی کمیٹی اس لئے بنائی گئی تاکہ مختلف مناسبتوں سے علمی سیمینار منعقد کئے جائیں ، امام زمانہ سے ابطہ مستحکم کرنے کیلئے جمعہ کے دن ائے ندبہ اکا لحمدا دع اور ذکر اہل بیت علیہم السلام کی محافل و مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔
اس کمیٹی کے مسئول مولانا محمد رضا مہدی نعیمی اور ان کے معاون مولانا شاہد حسین الحسینی ہیں۔
5- المجتبی ملٹی میڈیا
Phim hoạt hình
1- یو ٹیوب چینل: مختلف موضوعات پر مشتمل دینی معلومات کو نشر کرنے کیلئے مختصر وڈیوز اور آڈیوز بنا کر یو ٹیوب پر اپلوڈ کی جاتی ہیں۔
Almujtaba MultiMedia
2- فیس بک پیجز
ایک پیج المجتبی فائونڈیشن کے نام سے ہے ، جس میں اب تک اہل بیت علیہم السلام کی ہزاروں احادیث ڈیزائن کرکے شیئر کی گئی ہیں۔
www.facebook.com/almujtabafounfation
دوسرا پیج دنیا کے عظیم انقلابی رہنما رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی منہ ی جاتا ہے۔
www.facebook.com/roshansij
3- مختلف مناسبتوں سے فیس بک کیلئے اسلامی اور مذہبی فریم بنانا
4- قرآن مجید ، نہج البلاغہ ، صحیفہ سجادیہ اور مختلف دعاؤں ، زیارتوں اور کتابوں کی سندھی اور اردو موبائیل ایپلیکیشنس
اس ضمن میں ابھی تک 60 سے زیادہ اینڈورائیڈ موبائیل ایپلیکیشنس بنائی جا چکی ہیں ، جن کے پانچ 5 لاکھ سے زیادہ ڈائونلوڈس ہو چکے ہیں۔
Trò chơi điện tử
اہل بیت علیہم السلام اردو لائبریری
تمام مومنین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ کی جانب سے اہل بیت علیہم السلام اردو لائبریری بنائی جا رہی ہے, مہربانی فرما کر اپنی کتب, مقالات اور دوسرا علمی اور تحقیقی مواد ہمیں ارسال فرمائیں تاکہ لائبریری میں شامل کرکے زیادہ سے مومنین کیلئے قابل استفادہ بنایا جا سکے۔ جو بھی مومن ہم سے کوئی مالی تعاون کرنا چاہے تو وہ اس کی دنیا اور آخرت کیلئے قر قرار پائے گا اور ہم اس کیلئے ہمیشہ دعاگو رہیں گے۔
ہماری تمام ایپلیکیشنس ڈائونلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک کھولیں:
bit.ly/2lxHjYX
- Bug fixed
- Add FAQ section
- Add sub category section
- Share book with deep link
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ