الحمد للہ المجتبی فائونڈیشن کی جانب سے ایک اور فخریہ پیشکش ، ملت کی ممتاز علمی حجۃ لاام و المسلمین علامہ الشیخ محمد علی اضل مد ظلہ لع کی خدمت میں حاضر ہے۔یہ ایپلیکیشن سینکڑوں موضوعات پر ہزاروں منتخب احادیث پر مشتمل ہے۔ جس کو دیدہ زیب گرافکس اور بہترین سہولیات سے مزین کیا گیا ہے۔ اس ایپلیکیشن کے مواد فراہم کرنے اور آپ تک پہنچانے کیلئے ہم ، مصباح الھدی فاؤنڈیشن
(مدیریت محمد مھدی فاضل) اور ادارہ مرکز افکار اسلامی کے شکرگذار ہیں۔
ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی۔
فنی معاونت: ظفر علی تسنیمی.
علمی مشاورت و نظارت: مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی.
منجانب صدر المجتبی فائونڈیشن: نظیر احمد بہشتی
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ